گ??ن? ?? انجر? ?? ش?ارحارث س??ل آج رات وطن واپس پ?نچ جائ?? گ? ، پ? س? ب?

266

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے گھٹنے کی انجری کے شکار حارث سہیل آج رات وطن واپس آ جائیں گے ۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے سری لنکا میں گھٹنے کی انجری کے شکار حارث سہیل آج رات وطن واپس آ جائیں گے ۔ پی سی بی کے مطابق گھٹنے میں انجری کی وجہ سے حارث سہیل کی ون ڈے سیریز میں شرکت بھی مشکوک ہے ۔ پی سی بی کا کہنا ہے حارث سہیل کی جگہ کس کو سری لنکا بھیجنا ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔