ح?درآباد، گرم? ?? باعث مز?د 6 افراد دم تو? گئ?

262

حیدرآباد: کراچی سمیت سندھ بھر میں قیامت خیز گرمی کے وار جاری ہے ، شدید گرمیاور لو لگنے کے باعث حیدرآباد میں ہلاکتوں کی تعداد 34 تک جا پہنچی ہیں ۔
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد بھی گرمی اور لو نے کئی زندگیوں کا خاتمہ کردیا ہے ،
ریسکیو ذرائع کےمطابق پچھلے 12 گھنٹوں کے دوران مزیف 6 افراد دم توڑ گئے ہیں ،5روز میں گرمی سےجاں بحق افراد کی تعداد34ہوگئی ہیں اور سینکڑوں افراد تاحال اسپتالوں میں زیر علاج ہے ۔
ماہرین طب نے گرمی کی شدت کے باعث شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلا جائے، گھر سے نکلتے وقت سر کو اچھی طرح ڈھانپے اور پانی کی کمی ہو تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔