غ?رمل?? زرمبادل? ?? ذخائر م?? ر??ار? اضاف?

191

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غیر ملکی زرمبادلہ 18ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔

زرائع کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض جاری  کیا گیا ہے جس کے باعث غیرملکی زرمبادلہ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ، اضافے کے ساتھ ہی ملکی زرمبادلہ ذخائر بھی 4 سال بعد 18 ارب ڈالر کی سطح آگئے واضح رہے کہ مذکورہ رقم  عالمی بنک کی جانب سے ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ قرض سے دی گئی ہے۔