ح?ومت چ?ن? ?? ا??سپور? بند ?ر? ، شوگرملزا?سوس? ا?شن

235

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت ہماری طرف سے نہیں ، حکومت چینی کی ایکسپورٹ بند کرائے چینی کی قیمت مستحکم ہو جائے گی ۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اپنے بیان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت چینی کی ایکسپورٹ بند کرائے ۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے چینی کی ایکسپورٹ روکنے سے چینی کی قیمتیں مستحکم رہیں گی ۔

شوگرملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے حکومت نے چینی کا جو چھ لاکھ ٹن ایکسپورٹ کرنے کا کوٹہ مقرر کیا ہے وہ ختم کیا جائے ۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت ہماری طرف سے نہیں بڑھائی گئی۔