د?ربالا:در?ائ? پنچگور? م?? 8افراد ?وب گئ? شیخ عبدالماجد - June 25, 2015, 11:05 PM447 Share on Facebook Tweet on Twitter دریائے پنچگورہ کے سیلابی ریلے میں 8 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ دیر بالا میں دریائے پنچگورہ میں بیار کے مقام پر سیلابی ریلے میں 8 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں ۔