چ?ن 2050 ت? دن?ا ?? سب س? ب?? مع?شت بن جائ? گ?

185

            ماسکو :چین 2050 تک امریکہ سے آگے نکل کر سب سے بڑی معیشت کا حامل ملک بن جائیگا ۔

روسی میڈیا کے مطابق یہ پیشین گوئی اکانومسٹ انٹلیجینس گروپ نے کی ۔ گروپ کے مطابق 2050 تک چین کی معیشت 10 گنا زیادہ ھوکر 1059 کھرب ڈالر ھو جائے گی جبکہ امریکی معیشت اسی عرصے میں صرف 4 گنا زیادہ ھو جائے گی۔ اس کے ساتھ ھی اس عرصے میں میکسیکو اور انڈونیشیا دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کی فہرست میں روس اور اٹلی سے آگے نکل سکتے ھیں۔

ایکونومسٹ انٹلیجینس گروپ کے مطابق اس فہرست میں چین کے بعد دوسری پوزیشن پر امریکہ ھوگا