ورل??ا?? ل?گ م?? آج پا?ستان اورب?ارت مدمقابل

263

ورلڈ ہاکی اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج پاکستان روایتی حریف بھارت سے مدمقابل ہوگا۔

بیلجیم میں جاری ایونٹ میں روایتی حریف آج ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس بھارت کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچنے کی سرتوڑ کوشش کرے گی۔ایونٹ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کی تھا تاہم 24جون کو کھیلے گئے اہم میچ میں آسٹریلیا نے 6-1سے شکست دی تھی۔