لا?ور:س? ?? ?? ?ا ?ارروائ? ، لالعدم تنظ?م ?ا ?ار?ن گرفتار

199

لاہور میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ۔

لاہور میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعم تنظیم کے اہم کارکن کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار کارکن کی شناخت حسن ظہیر کے نام سے ہوئی ہے ۔ کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے ملزم عرصہ دراز سے القاعدہ کو فنڈنگ کر رہا تھا ۔ سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔