وز?راعظم نوازشر?ف پ?ر ?و ?راچ? پ?نچ?? گ?

205

وزیراعظم نواز شریف پیر کو کراچی کا دورہ کریں گے ۔ دورے کے دوران وزیراعظم اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

وزیراعظم نواز شریف پیر کو کراچی پہنچیں گے ۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ عشرت العباد وزیراعظم کو گرمی سے اموات اور بجلی بحران پر بریفنگ دیں گے ۔ وزیراعظم کو امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔