گلا?س? نو? 5 ?ا ?ور منظر عام پر آگ?ا

352

سامسنگ کے نئے آنے والے پھیبلیٹ گلاکسی نوٹ 5 کا کور منظر عام پر آگیا تاہم نئے آنے والے گلاکسی پھیبلیٹ کے فیچرز اب تک لوگوں سے پوشیدہ ہیں۔

سامسنگ گلاکسی نوٹ 5 کا کور لیک ہونے کے باعث اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آنےوالا پھیبلیٹ گلاکسی نوٹ 5 کس طرح کا ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ اسکی خصوصیات اور فیچرز اب تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں ۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ سامسنگ پھیبلیٹ کا کوئی ڈیزائن منظر عام پر آیا ہے اب سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا ہے کہ سامسنگ پھیبلیٹ کا کوئی ڈیزائن یا فیچر لانچ ہونے سے پہلے ہی لوگوں کے سامنے آیا ہو۔

گلاکسی پھیبلیٹ نوٹ 5 ستمبر میں سامسنگ کی جانب سے لانچ کیا جائے گا۔ امید کی جارہی ہے کہ سامسنگ پھیبلیٹ کے آنے والا نیا ماڈل پرانے گلاکسی نوٹ 4 سے قدرمماثلت کا حامل ہوگا۔