ح?ومت ?ا پا?ستان م?? ب?ارت? مداخلت ?ا معامل? اقوام متحد? م?? ا??ان? ?ا ف?صل?

187

حکومت نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو مشاورت کے اسلام آباد طلب کر لیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ حکومت نے مشاورت کے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملیحہ لودھی ، وزیراعظم نواز شریف اور خارجہ امور کی ٹیم سے ملاقاتیں کریں گیں ۔