حفاظت? انتظامات ?ا فقدان ، س? ا? ا? ن? ا?ئران?س بند ?ر د?

584

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی کرنے پر ایئرانڈس کی سروس کو یکم جولائی سے معطل کر دیا ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بار بار کی وارننگ کو نذرانداز کرنے پر ایئرانڈس کو سروس کو یکم جولائی سے معطل کر دیا ۔ سی اے اے نے ایئرانڈس کی انتظامیہ کو کئی بار وارننگ جاری کی تھی کہ دوران پرواز حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے ۔

سی اے اے کا کہنا ہے ایئرانڈس کی سروس پہلی جولائی 2015 سےبند کر دی جائیگی، جب تک سروس بہتر نہیں کی جاتی، پرواز کی اجازت نہیں دیں گے۔