?ل ??م جولائ? ?و ب?ن? اور مال?ات? ادار? بند ر??? گ?

224

نئے مالی سال کے آغاز پر یکم جولائی بروز بدھ کو شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق بینک ہالیڈے کے سلسلہ میں ملک بھر میں شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے اور کسی قسم کا کوئی بھی لین دین نہیں کیا جائے گا۔