ز?د حامد ?و سعود? عرب م?? ق?د اور1?زار ?و?و? ?? سزا

270

پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار زید حامد کو یمن کے تنازعہ پر سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر 8سال قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنادی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر 2ہفتے قبل زید حامد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ نجی دورے پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب میں موجود تھے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے پریس بریفنگ کے دوران زید حامد کی سعودی عرب میں گرفتار ی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی حکام زید حامد کی گرفتاری کے حوالے سے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں۔

سعودی عدالت نے ابتدائی ٹرائل کے بعد زیر حامد کو سعودعی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر8سال قید اور 1000کوڑوں کی سزا سنادی۔