ب?ن?و? س? 50 ?زار?وم?? ??ش ن?لوان? پراعشار?? چ? ف?صد ???س عائد

262

ایف بی آر نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے بینکوں سے کیش نکلوانے پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔

یومیہ 50 ہزار روپے کیش نکلوانے پر اعشاریہ چھ فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جبکہ پے آرڈر، چیک بینک ڈرافٹ اور چیک ٹرانسفر سمیت ہر طرح کی ٹرانزیکشن پر ٹیکس لاگو ہوگا۔

اس ٹیکس کا اطلاق صرف نان فائلرز پرہوگا تاہم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں پر 0.25 فیصد ٹیکس لاگو ہوگااس سلسلے میں تمام بینکوں کو خطوط لکھ دیے گئے ہیں کہ وہ ٹیکس وصولی شروع کردیں۔ ٹیکس کا مقصد ٹیکس گوشواروں کی تعداد کو بڑھانا ہے۔