لا??ان?:?? ج? ر?نجرز ?? ز?رصدارت اعل?? سطح اجلاس

191

ڈی جی رینجرز بلاول اکبر کی زیرصدارت رینجرز ہیڈ کوارٹر لاڑکانہ میں اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں سکھر اور لاڑکانہ ریجن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ۔

لاڑکانہ رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی رینجرز بلاول اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں لاڑکانہ اور سکھر رینجرز ونگ کمانڈر اور اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں سکھر اور لاڑکانہ ریجن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ۔

ڈی جی رینجرز بلاول اکبر کا کہنا تھا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی بلاتفریق کی جائے گی اور کسی قسم کا سیاسی دباؤ قبول نہیں کیا جائےگا ۔