اسلام آباد م?? پا? فوج ?? ق?ام م?? ت?ن ما? ?ا اضاف?

314

اسلام آباد میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت بلائی گئی فوج کے قیام کی مدت میں تین ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ۔ حکومت نے مدت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت بلائی گئی پاک فوج کے قیام کی مدت میں تین ماہ کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لئے گذشتہ برس اگست میں بلائی گئی تھی۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق فوجی دستوں کے قیام کی مدت میں 15 سمتبر تک توسیع کی گئی ہے۔