چ?ن? صدر دور? پا?ستان م?مل ?ر?? وطن واپس روان?

225

چین کے صدر شی چن پنگ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکےوطن واپس روانہ ہوگئے۔
اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پر وزیراعظم میاں نوازشریف،مسلح افواج کے سربراہان،وفاقی وزرا ء اور اعلیٰ سرکاری افسران نے معزز مہمان کورخصت کیا۔ایئرپورٹ پر چینی صدر نے وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کی اور میزبانوں سے محافہ کیا۔پاک فضائیہ کے 8جےایف 17تھنڈر طیارے چینی صدر کو اسکواڈ کریں گے اور پاکستانی فضائی حدود میں چینی صدر کے طیارے کو حفاظی حصار میں رکھیں گے۔