?راچ?:پا? ?الون? م?? گ?نگ وار ?? دو گرو?و? م?? تصادم ، 4 افراد جا? بحق

234

پاک کالونی کے علاقے گٹرباغیچہ میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔

کراچی کے علاقے پاک کالونی گٹرباغیچہ میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے مسلح تصادم گینگ وار کے ملزمان کے درمیان ہوا ہے ۔ فائرنگ کے بعد تمام قسم کے کاروباری مراکز کو بند کر دیا گیا ۔