طویل عمر پانے والے افراد سے متعلق دلچسپ رپورٹ

163

برطانوی ماہرین نے کہا کہ 50 برس کی عمر میں بھی اپنی زندگی سے خوش اور مطمئن رہنے والے افراد طویل عمر جیتے ہیں۔

لندن کی ایلیسا یونیورسٹی کے ماہرین کی ٹیم کی جاری کردہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق وہ لوگ جو 50 برس کی عمر تک پہنچ کر بھی زندگی میں خوش و خرم اور مطمئن رہتے ہیں ایسے لوگ طویل عمر پاتے ہیں،ان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے کیونکہ ایسے لوگ مثبت سوچ اور صحت مند طرز عمل کی زندگی جیتے ہیں۔