عدالت نے انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا طٰہٰ جلیل - January 2, 2017, 11:12 AM80 Share on Facebook Tweet on Twitter بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیاہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے انڈین کرکٹ بورڈ کے چئیرمین انوراگ ٹھاکر کو عہدے سے ہٹادیا۔