?ورپ? من??و? م?? گندم ?? ق?متو? م?? اضاف? ?ا رجحان

214

یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ یورو نیکسٹ کے گندم کے دسمبرمیں ترسیل کےلئے معاہدے1.7 فیصد اضافے سے 206.25یورو فی ٹن میں طے پائے۔

 رپورٹ کے مطابق گذشتہ 5 سیشن کے دوران گندم کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق مغربی یورپ میں گرمی کی لہر کے فصلوں پر اثرات اور امریکی منڈیوں پر انحصار کے باوجود گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔