پسن?:ز?روپوائن? پر فائرنگ ، 3 مزدور جا? بحق

253

ضلع پسنی کے علاقے زیرو پوائنٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے ۔

لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی کے علاقے زیروپوائنٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین مزدور زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق خانیوال سے تھا ۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح ملزمان جاتے ہوئے سیکورٹی پر معمور گارڈز کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے ۔