وز?راعظم نوازشر?ف نارو? پ?نچ گئ?

168

وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے پہنچ گئے ۔ اوسلو کے ہوائی اڈے پر ناروے کے اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا ۔

وزیراعظم محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے پہنچ گئے ۔ اوسلو کے ہوائی اڈے پر ناروے کے اعلیٰ حکام نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم تعلیم کے موضوع پر ہونے والے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے ۔