لا??و? فرزندان توح?د ?ل اعت?اف ??لئ? ب????? گ? طٰہٰ جلیل - July 6, 2015, 11:32 PM228 Share on Facebook Tweet on Twitter لاکھوں فرزندان توحید کل بروز بدھ مساجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھ جائیں گے۔ رمضان المبارک کاآخری عشرہ 8جولائی 2015کو مغرب کی نماز سے شروع ہو رہا ہے اعتکاف کرنے والے افراد مغرب کی نماز سے پہلے مساجد میں پہنچ کر سنت اعتکاف میں شامل ہوں گے۔