جرمنی میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کی تعداد میں کمی

209

جرمنی میں 2016ء کے دوران سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کی تعداد کم ہو کر 2 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال 6 لاکھ تھی۔

ذرائع ابللاغ کے مطابق جرمن وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ کمی 2016ء میں بلقان روٹ بند کرنے کی وجہ سے ہوئی ہے، اس کے بعد پناہ گزینوں کو یورپی یونین اور ترکی کا راستہ اختیار کرنا پڑا۔ یونان اور بلقان کے راستے جرمنی میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں کی تعداد ریکارڈ 8 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی تھی۔