ملک میں چاول کی 6.8 ملین ٹن پیداوار

170

گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران ملک میں چاول کی 6.8 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2014-15ء کے دوران ملک میں چاول کی پیداور 7 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی اس طرح مالی سال 2015ء کے مقابلہ میں گزستہ مالی سال 2016ء کے دوران چاول کی ملکی پیداور میں 0.2 ملین ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔