قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

106

امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتوں میں گرم موسم کی پیش گوئی ہے۔

نیویارک میں فروری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 5.4 سینٹ (1.6 فیصد) کم ہوکر 3.224 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔