سو??ر? ?ا منفرد ??را2?رو? 21لا?? ?الر م?? فروخت

270

امریکا میں نقص سےپاک 100کیرٹ کا منفرد ہیرا2کروڑ21لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا۔
ہیرے کی نیلامی امریکی شہرنیویارک کے سوتھبیز نیلام گھر میں ہوئی۔اس ہیرے کی خاص بات یہ ہے کہ ہیرے کی شکل زمرد کی طرح ہے جوروایتی ہیروں سے برعکس ہے۔
ہیرے کی فروخت سے قبل اس کی قیمت کا اندازہ ایک کروڑ 90لاکھ ڈالر لگایا گیا تھا تاہم منفرد شکل اور 100کیرٹ خالص ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔
دو سال قبل سوئیزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گلابی رنگ کا ایسا ہی ایک ہیرہ آٹھ کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا تھا۔ پینک سٹار یا گلابی ستارہ کے نام سے مشہور اس ہیرہ کی نیلامی زیورات کی فروخت میں اب تک کی ریکارڈ سطح ہے۔