میلبرن: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری طٰہٰ جلیل - January 15, 2017, 10:18 AM151 Share on Facebook Tweet on Twitter دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ نے 124 رنزکے اسکور تک چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ۔