گجرات، تیزگام کی ٹکر سے دو کمسن بھائی جاں بحق

147

دیونہ منڈی کے قریب تیزگام ایکسپریس کی ٹکر سے دو کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے۔

تیزگام ایکسپریز راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی۔اتوار کو پولیس کے مطابق دیونہ منڈی کے قریب تیزگام ایکسپریس کی ٹکر سے2کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والے دوبھائیوں کی عمریں تین سے پانچ سال کے درمیان ہیں،جاں بحق ہونے والے بچے والد کے ساتھ اٹلی سے پاکستان آئے تھے،تیزگام ایکسرپیس راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی۔