وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بدھ کے روز وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ میں اعلان کردہ ملازمین اور پینشن میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی سرکاری ملامین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اعلان کیا تھا ۔