?وم عل? پر ?ل ?راچ? م?? موبائل سروس بند ر??ن? ?ا ف?صل?

187

سندھ حکومت نے یوم علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر کل (جمعرات)کو کراچی میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سندھ حکومت نے یوم علی پر جلوسوں اور محافل کی سیکورٹی کو فول بنانے اور دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کل بروزجمعرات موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جلوسوں اور محافل کی سیکورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز نے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے اور فورسز کی بھاری نفری حساس مقامات اور جلوسوں کے ہمراہ ہوگی۔