وفاق? بج?، سبس?? م??50 ارب روپ? ?م? ?اام?ان

247

وفاق کے بجٹ کا حجم 41 کھرب روپے کے لگ بھگ ہوسکتا ہےجب کہ ترقیاتی بجٹ کاحجم 575 ارب روپےہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بجٹ حکمت عملی پیپر تیارکر لیا گیا ہے جوآئندہ کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ حکمت عملی پیپر کے مطابق آیندہ بجٹ میں سبسڈی میں50 ارب روپے کمی کاامکان ہے اوربجٹ میں سبسڈی 150 ارب روپے مختص ہوسکتی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال سبسڈی کے لیے203 ارب روپے مختص تھے۔