من? لان?رنگ ??س، الطاف حس?ن ?? ضمانت م?? 5 ا?توبر ت? توس?ع

209

منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں 5 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ۔ طارق میر ، سرفراز مرچنٹ اور محمد انور کو بھی توسیع مل گئی ۔

لندن اسکاٹ لینڈ نے منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے قائد الطاف حیسن کو 5 اکتوبر تک توسیع دے دی ۔ طارق میر کی ضمانت میں 6 اکتوبر اور محمد انور کی ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ الطاف حسین کو 15 جولائی کو سدرک پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونا تھا جبکہ سرفرازمرچنٹ، محمدانور، طارق میر کو وسطی لندن کے پولیس اسٹیشن میں اسی ماہ حاضر ہونا تھا۔