انسان? دماغ ?وتا ?? من? ان?رن??

238

امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ بالکل انٹرنیٹ کے پیچدہ نظام کی طرح ہوتا ہے۔
یوایس سی ڈونفسی کالج آف لیٹرز،آرٹس  اینڈ سائنسز کی تحقیق کے مطابق انسان کا دماغ منی انٹرنیٹ جیسا ہوتا ہے۔
انٹرنیٹ میں لاتعداد لوکل ایریا نیٹ ورکس اور پھر رینجل نیٹ ورکس ہوتے ہیں اسی طرح انسان کے دماغی نظام بھی ایریاز ہوتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دماغ کے 2لوکل نیٹ ورکس میں ایک دیکھنے اور سننے اور دوسرا اعضاء کو فعال بنانے کے لیے ہوتا ہے۔
اسی طرح مزید 2نیٹ ورکس سونگھنےکی حس اور اطلاعات کو جمع کرکے انہیں قابل فہم بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔