دھونی اور یووراج کا شراکت داری میں دسویں ون ڈے سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
بھارتی بلے بازوں مہندرا سنگھ دھونی اور یووراج سنگھ نے ون ڈے کرکٹ میں شراکت داری میں دسویں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا، یہ بھارت کی پانچویں جوڑی ہے جس کے درمیان دس یا زائد سنچریایوں کی شراکت بنی ہو۔
ٹنڈولکر اور گنگولی نے 26 مرتبہ سنچریوں کی شراکت قائم کی، سہواگ اور ٹنڈولکر کے درمیان شراکت داری میں 13، ڈریوڈ اور گنگولی کے درمیان 11، ٹنڈولکر اور ڈریوڈ کے درمیان 11جبکہ دھونی اور یووراج کے درمیان دس سنچریاں بنی ہیں۔