اوفا:نوازشر?ف اور نر?ندرمود? ?? درم?ان مختصر ملاقات

201

اوفا میں برکس اجلاس کے عشائیے میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مختصر ملاقات ہوئی ہے ۔

اوفا میں برکس اجلاس میں عشائیے میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے مختصر ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقعے پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کیا اور خوشگوار موڈ میں بات چیت کی ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان وفود کی سطح پر باقاعدہ ملاقات کل ہو گی ۔