گوجرانوال? ?ر?ن حادث? ، فرانز? رپور? تحق?قات? ??م ?? حوال?

171

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی فرانزک رپورت تحقیقاتی ٹیم کو بھجوا دی گئی ۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق حادثے سے قبل ٹرین کے انجن میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے وہ اپنا بیلنس برقرار نہ رکھ سکا ۔

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی فرانزک رپورٹ تحقیقاتی ٹیم کو بھجوا دی گئی ۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق جائے حادثہ سے تخریب کاری کا کوئی ثبوت نہیں ملا لہٰذاہ فرانزک لیب تخریب کاری کے کسی بھی پہلو کو مسترد کرتی ہے ۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق حادثے سے قبل ٹرین کے انجن میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے وہ اپنا بیلنس برقرار نہ رکھ سکا ۔