شوناپانڈیاخلامیں جانیوالی تیسری بھارتی خاتون

176

بھارتی نژاد کینیڈین نیوروسرجن شوناپانڈیاخلامیں جانیوالی تیسری بھارتی خاتون ہیں جبکہ شوناپانڈیا 2 خلائی مشنز کی تیاری میں مصروف ہیں۔

بھارتی نژاد کینیڈین نیوروسرجن شوناپانڈیا کو ناسانے2018 کےخلائی مشن کیلیےمنتخب کیاہے اور آج کل وہ خلائی مشنز کی تیاری کررہی ہیں۔ دوسری جانب انھیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ خلامیں جانیوالی تیسری بھارتی خاتون ہیں۔ شونا پانڈیا خلا باز ہونے کے ساتھ ساتھ نیوروسرجن بھی ہیں۔