متحدہ اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس کل طلب

204

متحدہ اپوزیشن نے کل سینیٹ اجلاس سے قبل مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی بنائیں گے ، سینیٹ اجلاس میں کل متحدہ اپوزیشن مستقل وزیر خارجہ بنانے کےلئے تحریک پیش کرے گی ۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف پہلے ہی وزیر خارجہ بنانے سےمتعلق تحریک سینیٹ میں جمع کروا چکی ہے۔