وٹنس سیل میں کسی ریکارڈ کو آگ نہیں لگی ، ترجمان نیب

232

ترجمان نیب نے وٹنس سیل میں لگنے والی آگ کی خبروں پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ تمام ریکارڈ محفوظ ہے ۔

ترجمان نیب نے میڈیا پر نیب راولپنڈی وٹنس سیل میں لگنے والے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا لے کہ نیب کے کسی بھی ریکارڈ کو کوئی آگ نہیں لگی، تمام ریکارد محفوظ ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے نیب کے وٹنس سیل میں لگنے والی آگ سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں۔