نیوزی لینڈ اور افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے بدھ کوکھیلا جائے گا

150

نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے بدھ کوکھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی،دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی 17فروری کو آکلینڈ میں کھیلا گیا، دوسرا22ون ڈے فروری کو کرائسٹ چرچ،تیسرا 25فروری کو ویلنکٹن،چوتھا یکم مارچ کو ہیملٹن جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے چار مارچ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 8 سے 12مارچ تک ڈونیڈن،دوسرا 16سے20مارچ تک ویلنکٹن جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 25سے 29 مارچ تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔