پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسکاؤٹس تحریک کا عالمی دن کل بدھ کے روز منایاجائے گا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکاؤٹس تحریک کا عالمی دن آج22 فروری بروز بدھ کو منایاجائے گا اس دن کے سلسلہ میںاین جی اوز کے زیراہتمام احمدیارسمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس کا مقصد نوجوانوں بالخصوص طلبہ میں اسکائوٹنگ کے حوالے سے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور اس کا شعور اجاگر کرنا ہے ۔