بھارت آئسکریم کے نئے فلیور متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف

1217

بھارت آئسکریم کے دودھ سے بننے والے نئے فلیور متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

بھارتی ادارہ “انڈین فوڈ ریگیولر” آئسکریم کے معیارکو مزید بہتر بنانے کے لئے دودھ سے آئس فلیور بنانے میں مصروف ہے جس سے دنیا میں آئسکریم کے شوقین لوگوں کو ایک اور لذیذ فلیور کھانے کو ملے گا۔

 فوڈ سیفٹی سٹینڈرڈ اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے ارادہ ظاہر کیا گیا ہے کہ دودھ کے فوائد سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لئے ملک سے مزید نئے ذائقوں کے فوڈ تیار کیے جائیں گے۔