پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،100انڈیکس میں 500پوائنٹس کی کمی

132

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان ، 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کی کمی ہو گئی ۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار آغاز منفی انداز میں ہوا۔ خریداروں کی طرف سے شیئرز کی فروخت کے سبب 100 انڈیکس 500 پوائنٹس کی کمی کے وجہ سے 48 ہزار 500 سے نیچے آگیا ۔