بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال میں بروقت آکسیجن نے ملنے کی وجہ سے 14 بچے جاں بحق ہو گئے ۔
بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں زیر علاج 14 بچے بروقت آکسیجن نہ ملنے کے باعث جاں بحق ہو گئے ۔ بچوں کے ورثاء نے اسپتال کے باہر احتجاج کر تے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور عملہ غیر حاضر تھا ۔ ورثاء نے پنجاب حکومت کے خلاف بھی نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔