امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ

190

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

امریکی شہر فلوریڈا کی مسجد میں آگ لگا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

امریکی شہر فلوریڈا کی مسجد میں آگ لگا دی گئی۔ امریکی حکام نے واقعے کو نفرت انگیز کارروائی قرار دے دیا ہے۔ امریکی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے آگ لگانے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔