سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونے کی قیمت 44 ہزار 700 ہوگئی

262

سونے کی قیمتوں میں کمی ایک تولہ سونے 800 روپے کمی کے بعد چوالیس ہزار ساتھ سو روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باعث کراچی میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 44 ہزار 700 روپے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی چھ سو چھیاسی روپے کی واضح کمی ہوئی ہے۔