گوگل ن? ’پروج??? فائ?‘ ?? تفص?لات جار? ?ر د??

256

گوگل نے امریکہ میں موبائل فون کا نیٹ ورک چلانے کے منصوبے کی تفصیلا ت کا اعلان کر دیا ہے۔

آواز اور ڈیٹا کی صلاحیت فراہم کرنے کے لیے موبائل فون کے دو موجودہ آپریٹروں ’سپرنٹ‘ اور ’ٹی موبائل‘ سے سہولیات کرائے پر لے گا اور از سرِ نو نیا ڈھانچہ تیار کرنے کی بجائے وائی فائی کے موجودہ ہاٹ سپاٹس کو استعمال کرے گا۔

اس نئے منصوبے کا نام ’پروجیکٹ فائی‘ رکھا گیا ہے اس موبائل فون ایپلیکشن استعمال کرنے کے لئے صارفین کو 10سے 20 ڈالر تک ادا کرنا پڑینگے۔جس سے صارفین لامحدود گھریلو کال کے ساتھ ساتھ دس گیگا بائٹ کا ڈیٹا استعمال کر سکے گا۔